1 |
جب حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کھل کر اسلام کی تبلیغ شروع کی تو اس اس دور میں سورت نازل ہوئی. |
- A. سورہ الرحمٰن
- B. سورہ ق
- C. سورہ القلم
- D. سورہ المزمل
|
2 |
سورہ ق کا خلاصہ ہے. |
- A. توحید
- B. نماز
- C. زکوۃ
- D. قیامت
|
3 |
انسانوں کے اعمال لکھنے والے فرشتے ہیں. |
- A. کراما کاتبین
- B. منکر نکیر
- C. مالک اور رضؤان
- D. ھاروت اور ماروت
|
4 |
سورہ ق کا مرکزی موضوع ہے. |
- A. قربانی
- B. حج
- C. نماز
- D. قیامت
|
5 |
حروف مقطعات سے آغاز ہوتا ہے. |
- A. سورہ النجم کا
- B. سورہ الملک کا
- C. سورہ ق کا
- D. سورہ القمر کا
|
6 |
سورہ ق میں ایسے مضامین بیان کیے گئے ہیں جنہیں سننے سے پیدا ہوتی ہے. |
- A. فکر آخرت
- B. فکر دنیا
- C. فکر معاش
- D. فکر قبر
|
7 |
سورہ ق میں منظر کھنیچا گیا ہے. |
- A. بہار کا
- B. قیامت کا
- C. برسات کا
- D. خزاں کا
|
8 |
ہمارے دل میں آنے والے ہر خیال سے واقف ہے. |
- A. جبرئیل علیہ السلام
- B. اللہ تعالی
- C. ملک الموت
- D. منکر نکیر
|
9 |
سورہ ق کے مطابق قیامت کے دن لوگوں کو دیے جائیں گے. |
- A. مکانات
- B. تحائف
- C. باغات
- D. نامہ اعمال
|
10 |
سورہ ق کا آغاز ہوتا ہے |
- A. کلمہ حمد سے
- B. تسبیح سے
- C. حروف مقطعات سے
- D. حم سے
|