1 |
سورہ الجاثیہ میں آیات ہیں |
|
2 |
سورہ الجاثیہ نازل ہوئی. |
- A. ہجرت کے زمانے میں
- B. قحط کے زمانے میں
- C. جنگ کے زمانے میں
- D. شعب ابی طالب میں
|
3 |
سورہ الجاثیہ کے آغاز میں دعوت دی گئی ہے. |
- A. نماز کی طرف
- B. جہاد کی طرف
- C. حج کی طرف
- D. قرآن مجید کی طرف
|
4 |
القھار کے معنی ہے. |
- A. رات
- B. دن
- C. دوپہر
- D. شام
|
5 |
ظالم لوگ ایک دوسرےکے ہیں |
- A. دشمن
- B. دوست
- C. بھائ
- D. رشتے دار
|
6 |
جاثیہ کس زبان کا لفظ ہے |
- A. فارسی
- B. عربی
- C. اردو
- D. عبرانی
|
7 |
گھٹنے ٹیکنے اور گھٹنوں کے بل بیٹھنے کو کہتے ہیں |
- A. جاثیہ
- B. زخرف
- C. دخان
- D. زاریات
|
8 |
سورہ الجاثیہ کا مرکزی موضوع ہے. |
- A. اہل کتاب کی اصلاح
- B. مال غنیمت
- C. توحید اور آخرت
- D. نماز اور حج
|
9 |
قیامت کے دن لوگ خوف اور بے بسی سے بیٹھے ہوں گے. |
- A. زمین پر
- B. چار زانو
- C. ٹیلوں پر
- D. گھٹنوں کے بل
|
10 |
سورہ الجاثیہ کے مضامین میں ملتے جلتے ہیں |
- A. سورہ الفاتحہ
- B. سورہ الاخلاص
- C. سورہ الکھف
- D. سورہ الدخان
|