1 |
انسان جنت میں جائے گا. |
- A. خاندان کی وجہ سے
- B. اپنی عبادت کی وجہ سے
- C. مال خرچ کرنے سے
- D. اللہ تعالی کے فضل سے
|
2 |
قرآن مجید آسمان زمین پر نازل کیا گیا . |
- A. شب برات میں
- B. شب معراج میں
- C. شب قدر میں
- D. شب عید میں
|
3 |
سورہ الدخان نازل ہوئی |
- A. سیلاب کے زمانے میں
- B. جنگ کے زمانےمیں
- C. قحط کے زمانے میں
- D. ہجرت کے زمانے میں
|
4 |
قحط کے زمانےمیں لوگ کھانے پر مجبور تھے. |
- A. مٹی
- B. ریت
- C. چمڑا
- D. پتے
|
5 |
دخان کے معنی ہے. |
- A. آگ
- B. شعلہ
- C. دھواں
- D. راکھ
|
6 |
اللہ تعالی نے مکہ مکرمہ کے کافروں کو متنبہ کرنے کے لیے فرمایا. |
- A. شدید قحط میں
- B. شدید بیماری میں
- C. شدید عذاب میں
- D. شدید طوفان میں
|
7 |
سورہ الدخان کے آغاز میں بیان ہے. |
- A. قرآن مجید کی عظمت کا
- B. نماز کا
- C. قیامت کا
- D. توحید کا
|
8 |
سورہ الدخان میں کل آیات ہیں |
- A. انچاس
- B. پچپن
- C. اٹھاون
- D. انسٹھ
|
9 |
کافروں نے قحط دور کرنے کی دعا کروانے کے لیے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بھیجا |
- A. ابوجہل کو
- B. ابوسفیان کو
- C. ابولہب کو
- D. امیہ بن خلف کو
|
10 |
سورہ الدخان میں بطور عبرت مثال بیان کی گئی ہے. |
- A. آل فرعون کی
- B. ابوجہل کی
- C. ابولہب کی
- D. نمرود کی
|