1 |
زخرف کے معنی ہے. |
- A. چاندی
- B. تانبا
- C. سونا
- D. سیسہ
|
2 |
زخرف کی کل آیت ہیں |
- A. چوبیس
- B. چونتیس
- C. چھتیس
- D. ستائیس
|
3 |
سورہ الزخرف میں جلیل القدر انبیائے کرام کی دعوت کا زکر ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
مکی زندگی کے آخری دور میں نازل ہوئی |
- A. سورہ الدخان
- B. سورہ الجاثیہ
- C. سورہ ق
- D. سورہ الزخرف
|
5 |
زخرف کے مطابق اللہ تعالی چاہے تو سارے کافروں کو نہال کردے |
- A. دولت سے
- B. سونے ہی سونے سے
- C. ہیرے جواہرات سے
- D. اولاد سے
|
6 |
سورہ الزخرف میں تفصیلی زکر ہے. |
- A. نماز کا
- B. روزے کا
- C. حج کا
- D. توحید و شرک کا
|
7 |
اللہ تعالی کی نظر میں یہ دنیا ہے. |
- A. بےحیثیت
- B. بہت قیمتی
- C. بڑا خزانہ
- D. قیمتی سرمایہ
|
8 |
رشتوں کی اصل بنیاد ہے. |
- A. خون کا رشتہ
- B. حسب و نسب
- C. قومی رشتہ
- D. ایمان و تقویٰ
|
9 |
زخرف لفظ ہے |
- A. فارسی کا
- B. عربی کا
- C. سنسکرت کا
- D. لاطینی
|
10 |
جاہلیت کے زمانے میں لوگ منحوس سمجھتے تھے. |
- A. بوڑھوں کو
- B. بچوں کو
- C. جانوروں کو
- D. عورتوں کو
|