1 |
جب قرآن مجید کی تلاوت کی جارہی ہوتو سننا چاہیے. |
- A. شور ڈال کر
- B. خاموشی اور توجہ سے
- C. بغیر توجہ سے
- D. اپنی مرضی سے
|
2 |
خوب غور و فکر کرنا چاہیے. |
- A. سفر کے وقت
- B. قرآن مجید کی تلاوت کے ترجمہ کے وقت
- C. تاریخ کی کتاب کے مطالعہ کے وقت
- D. سائنس کی کتاب کے مطالعہ کے وقت
|
3 |
سجدہ تلاوت والی آیات پر کرنا چاہیے. |
- A. شکر
- B. دعا
- C. سجدہ
- D. رکوع
|
4 |
اللہ تعالی اور اس کے کلام کی عظمت دل میں ہونی چاہیے. |
- A. آرام کرتے ہوئے
- B. تلاوت کرتے ہوئے
- C. سفر کرتے ہوئے
- D. کھانا کھاتے ہوئے
|
5 |
تعوز کہتے ہیں |
- A. بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
- B. اعوز باللہ من الشیطٰن الرجیم
- C. سبحان اللہ
- D. اللہ اکبر
|
6 |
ہمیں سجدہ تلاوت کا طریقہ اور اس کے سیکھنے چاہیں. |
- A. آداب
- B. الفاظ
- C. احکام
- D. اصول
|
7 |
تلاوت کے آخر میں کیا مانگنا چاہیے. |
- A. دعا
- B. مغفرت
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں
|
8 |
آسمانی کتابوں میں سب سے آخری کتاب ہے |
- A. تورات
- B. زبور
- C. قرآن مجید
- D. انجیل
|
9 |
تلاوت شروع کرنے سے پہلے پڑھنا چاہیے. |
- A. تعوز اور تسمیہ
- B. سبحان اللہ
- C. الحمد اللہ
- D. اللہ اکبر
|
10 |
ہمیں قرآن مجید کا مطالعہ کرنا چاہہے |
- A. روزانہ
- B. کبھی کبھار
- C. ہر ماہ
- D. ہر سال
|