1 |
سورہ الوقعہ کے مطابق قیامت کے دن انسانوں کو تقسیم کیا جائے گا. |
- A. تین گروہوں
- B. چار گروہوں
- C. پانچ گروہوں
- D. چھے گروہوں
|
2 |
سورہ الواقعہ میں واقعہ سے مراد ہے. |
- A. قیامت
- B. ایک سبق آموز
- C. ایک تاریخی واقعہ
- D. ایک قرآنی واقعہ
|
3 |
یہ سورت پڑھنے والا فاقہ کا شکار نہیں ہوتا |
- A. سورہ القمر
- B. سورہ الواقعہ
- C. سورہ الرحمٰن
- D. سورہ الحدید
|
4 |
سورہ الواقعہ کے آخر میں سچائی کا بیان ہے. |
- A. علماء کی
- B. قرآن مجید کی
- C. حاکم وقت کی
- D. فرشتوں کی
|
5 |
سورہ الواقعہ مین "واقعہ" کا لفظ ایا ہے |
- A. پہلی آیت میں
- B. دوسری آیت میں
- C. تیسری آیت میں
- D. چوتھی آیت میں
|
6 |
اللہ تعالی کی نعمتوں کا تقاضا ہے کہ انسان ایمان لائے. |
- A. آسمانی کتابوں
- B. توحید پر
- C. رسالت پر
- D. آخرت پر
|
7 |
یہ سورت پڑھنے والا فاقہ کا شکار نہیں ہوتا |
- A. سورہ الواقعہ
- B. سورہ القمر
- C. سورہ الرحمٰن
- D. سورہ الحدید
|
8 |
سورہ الواقعہ میں قیامت کے حالات بیان کیے گئے ہیں |
- A. تفصیل کے ساتھ
- B. سرسری طور پر
- C. مختصر طور پر
- D. تینوں طرح
|
9 |
جس نے ہر رات سورہ الواقعہ پڑھی وہ نہیں ہوگا. |
- A. گناہ گار
- B. مفرور
- C. محتاج
- D. ناکام
|
10 |
سورہ الواقعہ میں آیات ہیں. |
|