1 |
انسانوں اور جنوں کو مخاطب کیا گیا ہے. |
- A. سورہ یسیٰن
- B. سورہ الرحمٰن
- C. سورہ الاحزاب
- D. سورہ الکوثر
|
2 |
سورہ الرحمٰن میں انسانوں کے ساتھ مخاطب کیا گیا ہے. |
- A. فرشتوں کو
- B. جنات کو
- C. جانوروں کو
- D. پرندوں کو
|
3 |
اللہ تعالی کی بے شمار نعمتیں یاد دلائی گئی ہیں |
- A. انسانوں اور جنات کو
- B. انسانوں اور فرشتوں کو
- C. فرشتوں اور جنات کو
- D. انسانوں اور جانوروں
|
4 |
قرآن مجید کی حسین ترین سورت ہے. |
- A. سورہ السجدہ
- B. سورہ الفاتحہ
- C. سورہ البقرہ
- D. سورہ الرحمٰن
|
5 |
سورہ الرحمٰن میں آیت "فبای الآء ربکما تکذٰبن" دہرائی گئی ہے |
- A. اکتیس بار
- B. بتیس بار
- C. تینتیس بار
- D. چالیس بار
|
6 |
سورہ الرحمٰن کی آیات ہیں |
|
7 |
سورہ الرحمٰن کی پہلی آیت میں اللہ تعالی کا نام آیا ہے. |
- A. الرحیم
- B. الرحمٰن
- C. الخالق
- D. الغفار
|
8 |
کس سورت کا مرکزی موضوع اللہ تعالی کی نعمتوں کا بیان ہے. |
- A. سورہ الفاتحہ
- B. سورہ الرحمٰن
- C. سورہ النجم
- D. سورہ الاخلاص
|
9 |
قرآن مجید کی زینت کہا جاتا ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ الرحمٰن
- C. سورہ الملک
- D. سورہ الاخلاص
|
10 |
صاحب اختیار مخلوق ہیں. |
- A. جانور اور پرندے
- B. پودے اور بیلیں
- C. انسان اور جنات
- D. آبی پودے
|