1 |
قمر چاند کو کہتے ہیں |
- A. فارسی زبان میں
- B. عربی زبان میں
- C. اردو زبان میں
- D. ترکی زبان میں
|
2 |
سورہ القمر کے آخر میں اچھا انجام بیان کیا گیا ہے. |
- A. بنی اسرائیل
- B. علماء کا
- C. فرماں برداروں کا
- D. شعراء کا
|
3 |
چاند کے دو ٹکڑے ہونے کا واقعہ جس مقام پر آیا |
- A. مدینہ
- B. طائف
- C. منیٰ
- D. خانہ کعبہ
|
4 |
سورہ القمر میں زکر کردہ نافرمان قوموں کی تعداد ہے. |
- A. تین
- B. پانچ
- C. سات
- D. آٹھ
|
5 |
چاند کے دوٹکڑے ہونے کے معجزے کا زکرہے |
- A. سورہ القمر میں
- B. سورہ النجم میں
- C. سورہ الرحمٰن میں
- D. سوروہ الواقعہ میں
|
6 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے چاند کی طرف اشارہ کیا |
- A. چھڑی سے
- B. تلوار سے
- C. انگلی سے
- D. تیر سے
|
7 |
سورہ القمر کی آیات ہیں |
|
8 |
سورہ القمر کے آخری حصے میں بیان کیا گیاہے. |
- A. ایمان کا
- B. نیکی کا
- C. آخرت کا
- D. دنیا کا
|
9 |
قمر کے معنی ہے. |
- A. چاند
- B. سورج
- C. ستارہ
- D. زمین
|
10 |
قرآن مجید میں پچھلی قوموں کا زکر ہے تاکہ ہم حاصل کرسکے |
- A. ثواب
- B. عبرت
- C. فائدہ
- D. خوشی
|