1 |
انہ کے معنی ہے |
- A. بے شک
- B. کوئی شک نہیں
- C. شک
- D. کوئی بھی نہیں
|
2 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالی کے محبوب ترین بندے اور رسول ہیں. |
- A. پہلے
- B. آخری
- C. دوسرے
- D. تیسرے
|
3 |
نبوت ختم ہوگئی ہے |
- A. حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر
- B. حضرت موسیٰ علیہ السلام پر
- C. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر
- D. حضرت ابراہیم علیہ السلام پر
|
4 |
اللہ تعالی نے اسلام کو غالب فرمایا. |
- A. آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے زریعے
- B. حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زریعے
- C. حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے زریعے
- D. حضرت ابراہیم علیہ السلام کےزریعے
|
5 |
اللہ تعالی نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کومختلف مقامات پر بیان فرمایا ہے |
- A. تورات
- B. زبور
- C. انجیل
- D. قرآن مجید
|
6 |
اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم بے شک جو لوگ آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے بعیت کرتے ہیں وہ یقینا بیعت کرتے ہیں. |
- A. اللہ تعالی ہی سے
- B. فرشتوں سے
- C. انبیاء کرام سے
- D. صحابہ کرام سے
|
7 |
اللہ تعالی نے فرمایا کہ جب وہ فرما رہے تھے ٹم نہ کرو بے شک اللہ تعالی ہمارے ساتھ ہے. |
- A. اپنے چچا سے
- B. اپنے ساتھی سے
- C. اپنے غلام سے
- D. اپنے دادا سے
|
8 |
سمیع کے معنی ہے. |
- A. دیکھنے والا
- B. سننے والا
- C. پڑھنے والا
- D. رکھنے والا
|
9 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی ازدواج مطہرات اہل ایمان کی ہیں. |
- A. بہنیں
- B. مائیں
- C. خالائیں
- D. دادیاں
|
10 |
بصیر کے معنی ہے |
- A. سننے والا
- B. دیکھنے والا
- C. سوچنے والا
- D. لکھنے والا
|