1 |
اگر برائی کو روکنے کی طاقت ہو تو اسے روکنا چاہیے. |
- A. زبان سے
- B. دل سے
- C. مال سے
- D. ہاتھ سے
|
2 |
زرائع ابلاغ آئینہ دار ہوتے ہیں. |
- A. معیشت کا
- B. معاشرت کا
- C. سیاست کا
- D. حکومت کا
|
3 |
تبلیغ کرتے ہوئے مبلغ کے ہاتھوں سے دامن نہیں چھوڑنا چاہیے. |
- A. علم کا
- B. حکم کا
- C. حکمت کا
- D. نصیحت کا
|
4 |
ایک فرد کا مسلمان ہونا بہتر ہے |
- A. سفید اونٹوں
- B. سرخ اونٹوں سے
- C. سفید گھوڑوں سے
- D. سرخ گھوڑوں سے
|
5 |
ہمارے سامنے ابلاغ کے نمونے ہیں |
|
6 |
انسان کی فطرت میں داخل ہے. |
- A. سیاست
- B. حکومت
- C. ابلاغ
- D. حکمت
|
7 |
پرنٹ میڈیا کا حصہ ہے |
- A. موبائل
- B. ٹی وی
- C. ریڈیو
- D. اخبار
|
8 |
شریعت کی اصطلاح میں معروف سے مراد ہے. |
- A. گناہ
- B. عادت
- C. نیکی
- D. روکنا
|
9 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں قریبی ساتھیوں کو تبلیغ دی. |
- A. ایک سال
- B. دوسال
- C. تین سال
- D. چار سال
|
10 |
کراما سے مراد ہے |
- A. متکبرانہ انداز
- B. حکیمانہ انداز
- C. شریفانہ انداز
- D. مخلصانہ انداز
|