1 |
قسطنطنیہ فتح کرنے کا اعزاز حاصل ہوا. |
- A. طارق بن زیاد رح
- B. صلاح الدین ایوبی رح
- C. نورالدین رح
- D. سلطان محمد فاتح رح
|
2 |
صلیبیں جنگیں مسلمانوں نے لڑیں. |
- A. یہودیوں کے خلاف
- B. عیسائیوں کے خلاف
- C. مجوسیوں کے خلاف
- D. ہندؤؤں کے خلاف
|
3 |
الفوزالکبیر تصنیف ہے. |
- A. امام غزالی رح کی
- B. شاہ ولی اللہ رح
- C. شیخ عبدالحق محدث دہلوی رح
- D. مجدد الف ثانی رح
|
4 |
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت ہوئی. |
- A. دس محرام الحرام 61 ہجری
- B. دس محرام الحرام 62 ہجری
- C. پندرہ محرام الحرام65 ہجری
- D. بیس محرام الحرام 70 ہجری
|
5 |
حجتہ الاسلام لقب ہے. |
- A. سلطان صلاح الدین ایوبی رح کا
- B. امام غزالی رح کا
- C. سید عبدالقدر جیلانی رح
- D. شاہ عبدالحق رح
|
6 |
نورالدین زنگی رح نے فاطمی حکومت کا خاتمہ کیا |
- A. 564
- B. 565
- C. 566
- D. 567
|
7 |
حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی نے عمر پائی. |
- A. 50 سال
- B. 55 سال
- C. 60 سال
- D. 65 سال
|
8 |
امام غزالی رح کا نام ہے. |
- A. احمد
- B. حامد
- C. محمود
- D. محمد
|
9 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہ سے نکاح فرمایا. |
- A. 6 ہجری
- B. 7 ہجری
- C. 8 ہجری
- D. 9 ہجری
|
10 |
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ کا نام ہے. |
- A. ام عبد
- B. ام سلمہ
- C. ام رومان
- D. ام حبیبہ
|