1 |
کسب حلال کا معنی ہے |
- A. حٌلال کمانا
- B. تجارت کرنا
- C. صدقہ کرنا
- D. خرچ کرنا
|
2 |
زائد المیعاد چیزوں کی خرید و فروخت ہے. |
- A. جائز
- B. مستحب
- C. ممنوع
- D. اچھی
|
3 |
سب سے بہترین کھانا ہے. |
- A. ولیمے کا
- B. عقیقے کا
- C. محنت کی کمائی کا
- D. دعوت کا
|
4 |
ذخیرہ اندوزی کرنے والا ہے. |
- A. ظالم
- B. متکبر
- C. جاہل
- D. خطا کار
|
5 |
جسمانی لحآظ سے مفلوج لوگ کہلاتے ہیں. |
- A. مریض
- B. یتیم
- C. مسکین
- D. معذور
|
6 |
خریدی ہوئی چیز میں عیب ظاہر ہو تو کدان دار کے لیے ضروری ہے. |
- A. ٹال مٹول کرے
- B. نئی چیز دے
- C. چیز واپس لے
- D. واپسی کی تاریخ دے
|
7 |
الارض سے مراد ہے. |
- A. سورج
- B. آسمان
- C. زمین
- D. ستارے
|
8 |
کسی نابینا کو راستہ بتانا ہے. |
- A. ہدیہ
- B. جزیہ
- C. صدقہ
- D. کفارہ
|
9 |
مریض کی عیادت کرنے والے شخص کے لیے دعا کرتے ہیں. |
- A. ستر ہزار فرشتے
- B. ساٹھ ہزار فرشتے
- C. پچاس ہزار فرشتے
- D. چالیس ہزار فرشتے
|
10 |
خرید و فروخت کی غرض سے جب بازار میں داخل ہوں ، تو پڑھنی چاہیے. |
- A. دعا
- B. نماز
- C. تسبیح
- D. آیۃ الکرسی
|