1 |
دنیا کے مال و اسباب کا لالچ کرنا صفت ہے. |
- A. حسن
- B. احسن
- C. قبیح
- D. مذموم
|
2 |
ہماری ترقی اور خوش حالی کا دارومدار ہے. |
- A. کاروبار
- B. آخلاق
- C. اتحاد پر
- D. صحت پر
|
3 |
جس دل میں حرص و طمع آجائے اس دل میں....... موجود رہنا مشکل ہوجاتا ہے. |
- A. ہمدردی کا
- B. نرمی کا
- C. ایمان کا
- D. انصاف کا
|
4 |
حرص و طمع ابھارتا ہے. |
- A. حسد پر
- B. چغلی پر
- C. بخل پر
- D. غیبت پر
|
5 |
اللہ تعالی نے بدگمانی سے بچنے کا حکم دیا ہے. |
- A. سورہ الاخلاص
- B. سورۃ الفلق
- C. سورۃ الناس
- D. سورۃ الحجرات
|
6 |
حدیث مبارک کے مطابق سب سے جھوٹی بات ہے. |
- A. چغلی
- B. غیبت
- C. تہمت
- D. بدگمانی
|
7 |
مسلمانوں کا عقیدہ اور نظریہ کی بنیاد پر ایک ہونا کہلاتا ہے. |
- A. عدل و انصاف
- B. اتحاد ملی
- C. کفایت شعاری
- D. رواداری
|
8 |
تمام مسلمان عقیدے اور نظریے کی بنیاد پر ہیں |
- A. ایک قوم
- B. ایک ملک
- C. ایک خاندان
- D. ایک معاشرہ
|
9 |
کسی کے بارے میں بے جا شک اور برا خیال کہلاتا ہے. |
- A. بے صبری
- B. تکبر
- C. حسد
- D. بدگمانی
|
10 |
مساوات کے لغوی معنی ہے. |
- A. تقسیم کرنا
- B. برابری
- C. واضح کرنا
- D. عام کرنا
|