1 |
شمائل کے لغوی معنی ہیں. |
- A. طبیعت
- B. عادت
- C. سیرت
- D. مذکورہ تمام
|
2 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں مبارک تھیں. |
- A. سیاہ
- B. نہایت سیاہ
- C. سفید
- D. نہایت سفید
|
3 |
خیبر مرکز تھا. |
- A. یہود کا
- B. نصارٰی کا
- C. مجوسیوں کا
- D. بت پرستوں کا
|
4 |
مسلمانوں کو بہت سی سر سبز و شاداب زمین حاصل ہوئی. |
- A. غزوہ خندق
- B. غزوہ خیبر
- C. غزوہ تبوک
- D. غزوہ حنین
|
5 |
معرکہ موتہ میں حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ کے جسم پر زخم آئے. |
|
6 |
غیر محرم رشتہ دار ہے |
- A. چچا
- B. سسر
- C. بتھیجا
- D. چچا زاد بھائی
|
7 |
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے نسب نامہ کی تصدیق فرمائی. |
- A. فہر بن مالک تک
- B. نضر بن کنانہ تک
- C. خزیمہ بن مدر کہ تک
- D. معد بن عدنان تک
|
8 |
حضرت عبداللہ کا نبی اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے رشتہ ہے. |
- A. والد کا
- B. دادا کا
- C. نانا کا
- D. چچا کا
|
9 |
مسلمان عورتوں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اوڑھ لیا کریں. |
- A. لحٍاف
- B. چادر
- C. کھیس
- D. برقع
|
10 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بعض اوقات فجر کی نماز کے بعد بیٹھ کر مختلف اذکار فرماتے تھے. |
- A. گھر میں
- B. مسجد میں
- C. جنت البقیع میں
- D. غار حرا میں
|