1 |
جو شخص اللہ تعالی کی عبادت کرتا ہے اسے کہا جاتا ہے. |
- A. اللہ تعالی کا بندہ
- B. اللہ تعالی کا برگزیدہ
- C. اللہ تعالی کا محبوب
- D. اللہ تعالی کا فرشتہ
|
2 |
زمین اور آسمان کی ہر چیز تخلیق کی گئی ہے. |
- A. انسان کے لیے
- B. جنات کے لیے
- C. فرشتوں کے لیے
- D. حیوانات کے لیے
|
3 |
خوف آخرت زریعہ ہے. |
- A. باتوں سے بچنے کا
- B. بے خودی سے بچنے کا
- C. گناہوں سے بچنے کا
- D. فضولیات سے بچنے کا
|
4 |
خشیت سے مرادہے. |
- A. خوشی اور غم
- B. عدل و انصاف
- C. ڈر اور خوف
- D. ناراضی اور پریشانی
|
5 |
حج سے انسان کو کیفیت نصیب ہوتی ہے. |
- A. اطمینان قلب
- B. تقویٰ
- C. شہرت
- D. اے اور بی
|
6 |
حج کے موقع پر جانور زبٰح ہوتے ہیں. |
- A. سیکڑوں
- B. ہزاروں
- C. لاکھوں
- D. کروڑوں
|
7 |
آخرت کی منزلوں میں سے سب سے پہلی منزل ہے. |
- A. پل صراط
- B. قبر
- C. میزان
- D. حوض کوثر
|
8 |
ایمان کا اہم رکن ہے. |
- A. روزہ
- B. زکوۃ
- C. حج
- D. عقیدہ تقدیر
|
9 |
مال کی کم سے کم مقدار جس پر زکوۃ ادا واجب ہوتی ہے. اسے کہتے ہیں. |
- A. جزیہ
- B. فطرانہ
- C. نصاب
- D. صدقہ
|
10 |
خشیت الہیٰ کا نتیجہ ہے. |
- A. مال و دولت
- B. کفایت شعاری
- C. انسان دوستی
- D. اطمینان قلب
|