1 |
قبیلہ غفار کے پڑوس میں قبیلہ رہتا تھا. |
- A. بنو ہوازن
- B. بنو اسلم
- C. بنو ثقیف
- D. بنوسعد
|
2 |
السابقون الاولون میں شمار ہوتا ہے. |
- A. حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کا
- B. حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا
- C. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کا
- D. حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کا
|
3 |
شیخ محدث عبدالحق دہلوی رح کا سن وفات ہے. |
- A. 1642
- B. 1644
- C. 1646
- D. 1648
|
4 |
آخرت کی زندگی سے مراد ہے. |
- A. بعد میں آنے والی
- B. ختم ہونے والی
- C. بار بار آنے والی
- D. مرنے سے پہلے والی
|
5 |
عبادت کا تصور سب سے زیادہ وسیع ہے. |
- A. یہودیت میں
- B. بدھ مت میں
- C. اسلام میں
- D. مسیحییت میں
|
6 |
انسان کے زہن میں یہ احساس پختہ کرتی ہے کہ وہ اللہ تعالی کا ایک عاجز بندہ ہے. |
- A. زکوۃ
- B. سادگی
- C. مساوات
- D. نماز
|
7 |
دل میں برائی کو تصور کرنا ایمان کا درجہ ہے. |
- A. اعلی
- B. درمیانہ
- C. کم زور ترین
- D. کم زور
|
8 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے استفسار پر حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ تعالی عنہ نے آگاہ فرمایا. |
- A. حکمت عملی سے
- B. منصوبے سے
- C. رشتہ داری سے
- D. نیت سے
|
9 |
خیبر مدینہ منورہ سے دور ہے |
- A. 160 کلومیڑ
- B. 165 کلومیٹر
- C. 170 کلومیٹر
- D. 180 کلومیٹر
|
10 |
حضرت ابو زر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ کی وفات ہوئی. |
- A. 30 ہجری
- B. 31 ہجری
- C. 32 ہجری
- D. 33 ہجری
|