1 |
8095321 دیے گئے درستگی کے درجے میں تبدیل کریں. |
- A. 8095000
- B. 809500
- C. 80950
- D. 8095
|
2 |
کسی مواد میں متغیرات کی ایک یا زیادہ قیمتوں کی ترتیب کو کہتے ہیں. |
- A. عادہ
- B. وسطانیہ
- C. تعددی تقسیم
- D. تعدد
|
3 |
ضربی سلسلہ 3،6،12،24..................کی کون سی رقم 384 ہے. |
|
4 |
ایک قوس جس کی لمبائی 180 ڈگری سے کم ہو کہلاتی ہے. |
- A. قوس کبیرہ
- B. سیکٹر کا رقبہ
- C. قوس صغیرہ
- D. قوس کی لمبائی
|
5 |
جملہ 2x2 میں 2 ہے |
- A. اساس
- B. متغیر
- C. عددی سر
- D. قوت نما
|
6 |
تغریت کی پیمائش کے پیمانے ہیں. |
|
7 |
ڈسکریٹ مواد کو گروہوں میں تقسیم کیا جاتا ہے. |
|
8 |
ایک خط مستقیم جو دائرے کے بیرونی طور پرایک نقطے پر مس کرے کہلاتا ہے. |
- A. مماس
- B. قطعہ خط
- C. قاطع خط
- D. سیکٹر
|
9 |
ًمثلث کے زاویے ہوتے ہیں. |
|
10 |
ایک عدد جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ قدر کتنی بار واقع ہوتی ہے اسے کہا جاتا ہے. |
- A. عادہ
- B. اوسط
- C. وسطانیہ
- D. کوئی بھی نہیں
|