1 |
مچھلی کے سب سے زیادہ وسائل کہاں ہیں |
- A. دریاؤں میں
- B. جھیلوں میں
- C. ندی نالوں میں
- D. سمندروں میں
|
2 |
سمندری پانی میں مچھلی کی کتنی بڑی اقسام پائی جاتی ہیں |
- A. دو اقسام
- B. پانچ اقسام
- C. دس اقسام
- D. بیس اقسام
|
3 |
سمندری کم گہرے پانی کی مچھلیونکو |
- A. ڈمرسل کہتے ہیں
- B. پلیجک کہتے ہیں
- C. ہیرنگ کہتے ہیں
- D. ہیڈوک کہتے ہیں
|
4 |
مچھلی کی اعلٰی اقسام کس قسم کے پانی میں پائی جاتی ہیں |
- A. نمکین پانی
- B. گرم پانی
- C. معتدل پانی
- D. سرد اور میٹھے پانی
|
5 |
نباتاتی اور حیوانی پلانکٹن |
- A. دریائی گہرے پانی میں پیدا ہوتا ہے
- B. سمندری کم گہرے ساحلی پانی میں پیدا ہوتا ہے
- C. سرد گہرے سمندری پانی میں پیدا ہوتا ہے
- D. بحرالکاہل کے پانی میں پیدا ہوتا ہے
|
6 |
سمندروب میں مچھلی کی |
- A. دس ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
- B. ایک ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
- C. پچیس ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
- D. پندرہ ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
|
7 |
ماہی گیری کا شمار کس معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے |
- A. خمسوی معاشی سرگرمی
- B. اربیعی معاشی سرگرمی
- C. ابتدائی معاشی سرگرمی
- D. ثلاثی معاشی سرگرمی
|
8 |
مچھلی کس قسم کے پانی میں زیادہ رہنا پسند کرتی ہے |
- A. گہرے پانی میں
- B. سرد گہرے پانی میں
- C. گرم گہرے پانی میں
- D. معتدل آب وہوا اور کم گہرے پانی میں
|
9 |
تازہ پانی یعنی جھیلوں وندی نالوں میں مچھلی کی |
- A. کئی ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
- B. چالیس ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
- C. پانچ ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
- D. پندرہ ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
|
10 |
سمندری گہرے پانی کی مچھلیوں کو |
- A. ڈمرسل کہتے ہیں
- B. پلیجک کہتے ہیں
- C. ٹیونا کہتے ہیں
- D. سٹارفش کہتے ہیں
|