1 |
اقتصادی جغرافیہ کی مشہور کتاب " پرنسپلز آف اکنامکس جیو گرافی " کس کی کتاب ہے. |
- A. رتزل
- B. آدم سمتھ
- C. ایلزورتھ ہنگٹن
- D. مارشل
|
2 |
فصلوں کی کاشت کون سی معاشی سرگرمی ہے. |
- A. ابتدائی
- B. ثانوی
- C. ثلاثی
- D. اربیی
|
3 |
صنعت کون سی معاشی سرگرمی ہے. |
- A. ابتدائی
- B. ثانوی
- C. ثلاثی
- D. خمسوی
|
4 |
معاشی جغرافیہ میں مطالعہ کیا جاتا ہے. |
- A. زرعی عوامل کا
- B. سیاسی عوامل
- C. معاشی عوامل
- D. طبعی عوامل
|
5 |
جغرافایہ کا لفظ کس زبان سے اخذ کیا گیا ہے. |
- A. انگریزی
- B. فرانسیسی
- C. یونانی
- D. روسی
|
6 |
ریلوے کے انجن کی ایجاد کب ہوئی. |
- A. 1730
- B. 1830
- C. 1930
- D. 1630
|
7 |
جیو کا مطلب ہے. |
- A. مٹی
- B. زمین
- C. چٹان
- D. پتھر
|
8 |
سطح زمین کو حصارمیں لیے ہوئے ہے. |
- A. کرہ آبی
- B. کرہ ہوائی
- C. کرہ فلکی
- D. کرہ زمین
|
9 |
کس چیز کا مطالعہ تجارتی جغرافیہ کا اہم جزو ہے. |
- A. جغرافیہ کا مطالعہ
- B. منڈیوں کا مطالعہ
- C. معاشیات کا مطالعہ
- D. آبادی کا مطالعہ
|
10 |
چینی کی صنعت کا انحصآر کس فصل پر ہوتا ہے. |
- A. تمباکو
- B. گنا
- C. مکئی
- D. گندم
|