1 |
سمندری کم گہرے پانی کی مچھلیونکو |
- A. ڈمرسل کہتے ہیں
- B. پلیجک کہتے ہیں
- C. ہیرنگ کہتے ہیں
- D. ہیڈوک کہتے ہیں
|
2 |
پاکستان میں لکڑی کی پیداوار |
- A. مانگ سے بہت کم ہے
- B. مانگ سے زیادہ ہے
- C. مانگ کے مطابق ہے
- D. مانگ کے مطابق نہیں ہے
|
3 |
گندم پاکستان کی سب سے اہم |
- A. غذائی فصل ہے
- B. غذائی فصل نہیں ہے
- C. نقد آور فصل ہے
- D. غیر غذائی فصل ہے
|
4 |
دنیا میں سب سے اعلٰی کپاس |
- A. چین پیدا کرتا ہے
- B. انڈیا پیدا کرتا ہے
- C. مصر پیدا کرتا ہے
- D. سوڈان پیدا کرتا ہے
|
5 |
دنیا میں توانائی کے معدنی وسائل کی مدد سے |
- A. پچھتر فیصد بجلی پیدا کی جاتی ہے
- B. پچاس فیصد بجلی پیدا کی جاتی ہے
- C. بجلی پیدا کرنا ممکن نہیںہے
- D. بہت زیادہ بھلی پیدا کی جارہی ہے
|
6 |
موجودہ دور میں کاشت کی جانے والی گندم غالباً سب سے پہلے |
- A. مصر میں کاشت کی گئی
- B. شمال مغربی پاکستان اور جنوبی افغانستان میںکاشت کی گئی
- C. چین میں کاشت کی گئی
- D. جرمنی میں کاشت کی گئی
|
7 |
کپرا بنانے کی خود کار پاور لوم مشین برطانیہ میں کس سن میں تیار کی گئی |
- A. 1843
- B. 1943
- C. 2000
- D. 1902
|
8 |
کوئلے کا شمار |
- A. ناقابل تجدیدوسائل میں ہوتا ہے
- B. غیر مختتم وسائل میں ہوتا ہے
- C. قابل تجدید وسائل میں ہوتا ہے
- D. کبھی نہ ختم ہونے والے وسائل میں ہوتا ہے
|
9 |
دنیا میں مچھلی کس قسم کی آب وہوا میں زیادہ پکڑی جاتی ہے |
- A. گرم آب وہوا
- B. معتدل آب وہوا
- C. شدید سرد آب وہوا
- D. شدید گرم آب وہوا
|
10 |
حاری جنگلات کے علاقہ میں سالانہ بارش |
- A. بہت کم ہوتی ہے
- B. اسی انچ سے زائد ہوتی ہے
- C. برائے نام ہوتی ہے
- D. تیس انچ تک ہوتی ہے
|