1 |
یہ دنیا ٹھکانہ ہے. |
- A. مستقل
- B. عارضی
- C. بہترین
- D. مسلسل
|
2 |
منزل کی جمع ہے. |
- A. امنزل
- B. منزلوں
- C. منازل
- D. منزلی
|
3 |
علامہ اقبال رح عقابی روح بیدار ہوتی ہے. |
- A. خواتین میں
- B. بچوں میں
- C. نوجوانوں میں
- D. مردوں میں
|
4 |
درج زیل میں سے اسم اشارہ ہے. |
- A. جو
- B. جس
- C. وہ
- D. احمد
|
5 |
شاہین پسند کرتا ہے. |
- A. شور وغل
- B. مجلس
- C. ہجوم
- D. خلوت
|
6 |
ممولوں سے مراد ہے |
- A. دھاری دار چڑیا
- B. بطخ
- C. مرغی
- D. کبوتر
|
7 |
اسلامی فقر کی تمام خوبیاں پائی جاتی ہیں. |
- A. کبوتر میں
- B. چکورمیں
- C. شاہین میں
- D. کرگس میں
|
8 |
علامہ اقبال رح کو نوجوانوں سے تھیں بہت سی. |
- A. شکائتیں
- B. توقعات
- C. امیدیں
- D. خواہشیں
|
9 |
غلط صحبت نوجوان کو بنادیتی ہے |
- A. تن آسان
- B. آرام طلب
- C. نکما
- D. مذکورہ تمام
|
10 |
توشاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی |
- A. ڈھلوانوں پر
- B. چٹانوں پر
- C. چوٹی پر
- D. راہ گزر ہر
|