1 |
چچاجان نے سب کو ڈھونڈنے پر لگادیا. |
- A. شیروانی
- B. رومال
- C. کیل
- D. ہتھوڑی
|
2 |
چچاچھکن نے میخییں منگوائیں. |
- A. ایک انچ کی
- B. تین انچ کی
- C. دوانچ کی
- D. چارانچ کی
|
3 |
چچاچھکن تگنی کا ناچ نچاتے |
- A. گھر بھر کو
- B. گلی بھر کو
- C. محلے بھر کو
- D. شہر بھر کو
|
4 |
عجیب کی جمع ہے. |
- A. عجوبہ
- B. عجب
- C. عجائب
- D. عجیبوں
|
5 |
تصویر لگانے کا کام شروع ہوا. |
- A. پگڑی اتار کر
- B. قمیص اتار کر
- C. شیروانی اتار کر
- D. عینک اتار کر
|
6 |
سارا گھر انا اردگرد گھڑا تھا |
- A. تصویر کے
- B. سیڑھی کے
- C. چچا کے
- D. بچے کے
|
7 |
تمام بچے بے حال کھڑے تھے. |
- A. پیاس سے
- B. تھکن سے
- C. نیند اور بھوک سے
- D. محنت سے
|
8 |
بات کا بتنگڑ بنانے سے مراد ہے. |
- A. باتیں بنانا
- B. طنز کرنا
- C. زراسی بات کو بڑھا کر بیان کرنا
- D. آصل بات کرنا
|
9 |
خدا کا کرنا خطا ہوگیا. |
- A. تیر
- B. نشانہ
- C. وار
- D. ضرب
|
10 |
چچآ چھکن کو تصوری پکڑائی. |
- A. پپو نے
- B. چھٹن نے
- C. چھیما نے
- D. چچی نے
|