1 |
جہالت کا مترادف لفظ ہے. |
- A. آگاہی
- B. تعلیم
- C. کم علمی
- D. علم
|
2 |
دائروں کے اندر بنے ہوئے نشانات پر عمل کرنا ہوتا ہے. |
- A. غیر ضروری
- B. ضروری
- C. غیر اہم
- D. غیر یقینی
|
3 |
ہم دوسروں کی تکلیف کا نہیں کرتے |
- A. احساس
- B. اندازہ
- C. پرواہ
- D. مداوا
|
4 |
پیدل سڑک پر کرنے والوں کے لیے سڑک پر بنے نشان کو کہتے ہیں |
- A. اشارے
- B. زیبرا کراسنگ
- C. بتیاں
- D. لائینیں.
|
5 |
باغ میں ہر طرف بہار تھی. |
- A. گھاس کی
- B. پھولوں کی
- C. سبز ہلالی پرچموں کی
- D. لوگوں کی
|
6 |
وہ حروف جو جملے میں زور پیدا کریں کہلاتے ہیں. |
- A. حروف تاکید
- B. حروف تاسف
- C. حروف استفہام
- D. حروف علت
|
7 |
پیدل چلنے والوں کے لیے بنائے جاتے ہین. |
- A. بریکر
- B. انڈر پاس
- C. فٹ پاتھ
- D. اشارے
|
8 |
بچوں نے سیر کروانے کی فرمائش کی. |
- A. والدہ سے
- B. والد سے
- C. چچا سے
- D. ماموں سے
|
9 |
شکل کی جمع ہے. |
- A. اشکال
- B. اشکل
- C. مشکل
- D. شکیل
|
10 |
فٹ پاتھ پر کھڑی تھیں. |
- A. سائکلیں
- B. بسیں
- C. ریڑھیاں
- D. گاڑیاں
|