1 |
1960 میں جزام کا مرض تیزی سے پھیل رہا تھا. |
- A. پاکستان میں
- B. جرمنی میں
- C. ترکی میں
- D. امریکہ میں
|
2 |
جزام کے مرض میں جسم میں پڑ جاتی ہے. |
- A. کھجلی
- B. پیپ
- C. خارش
- D. الرجی
|
3 |
مریم مختار کے والد تھے. |
- A. پولیس انسپکٹر
- B. ڈاکٹر
- C. فوجی افسر
- D. انجینئیر
|
4 |
کاروبار زندگی مفلوج ہونے کے سبب صورت حال تھی |
- A. بہتر
- B. پر امید
- C. مایوس کن
- D. پریشان کن
|
5 |
ماؤنٹ ایورسٹ واقع ہے. |
- A. پاکستان میں
- B. نیپال میں
- C. جرمنی میں
- D. سپین میں
|
6 |
آگ بگولہ ہونا کا مطلب ہے. |
- A. آگ جلانات
- B. آگ لگانا
- C. بہت غصہ کرنا
- D. غصہ دلانا
|
7 |
فعال کا متضاد ہے |
- A. کم فعال
- B. غیر فعال
- C. متحرک
- D. ساکن
|
8 |
مریم مختار کے دل میں بچپن ہی سے موجزن تھا. |
- A. دفاع وطن کا جذبہ
- B. تعلیم حاصل کرنے کا جذبہ
- C. پائلٹ بننے کا جذبہ
- D. پولیس میں جانے کا جذبہ
|
9 |
کم ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کا اعزاز حاصل کیا. |
- A. مریم مختار نے
- B. ثمینہ خیال نے
- C. ارفع کریم
- D. ڈاکٹر رتھ فاؤنے
|
10 |
الفاظ کا ایسا مجموہ جو اپنے اصل معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال ہو کہلاتا ہے. |
- A. روز مرہ
- B. کہاوت
- C. محاورہ
- D. ضرب الامثال
|