1 |
دنیا کی پہلے دستور کی حیثیت رکھتا ہے. |
- A. صلح حدیبیہ
- B. شعب ابی طالب
- C. میثاق مدینہ
- D. میثاق کعبہ
|
2 |
فرد اور خاندادن بنیادی اکائیں ہیں. |
- A. معاشرے کی
- B. اسلام کی
- C. گھر کی
- D. شہر کی
|
3 |
دشمن تک آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو کہ کر مخاطب کرتے |
- A. منصف
- B. اعلی وارفع
- C. وکیل
- D. صادق و امین
|
4 |
خطوط نویسی ہے |
- A. تحریر لکھنا
- B. فن
- C. تنقید کرنا
- D. کتاب لکھنا
|
5 |
عورتوں کے حقوق مقرر کیے ہیں. |
- A. اسلام نے
- B. لوگوں نے
- C. مسلمانوں نے
- D. ہندؤوں نے
|
6 |
بنومخزوم کی ایک عورت نے |
- A. چغلی کی
- B. غیبت کی
- C. چوری کی
- D. خود کشی کی
|
7 |
اسلام سے قبل اگر کوئی بڑا آدمی چوری کرتاتو اسے |
- A. سزا دیتے
- B. قید کرتے
- C. چھوڑ دیتے
- D. ہاتھ کاٹتے
|
8 |
میثاق مدینہ کے تمام نکات کےپیچھے سوچ کارفرماتھی. |
- A. امن کی
- B. نیکی کی
- C. انصاف کی
- D. ان تمام کی
|
9 |
فتح کا متضآد ہے. |
- A. کامیاب
- B. ہارنا
- C. شکست
- D. گرنا
|
10 |
معاشرے سے مراد معاشرے کا ہے |
- A. رہن سہن
- B. چال چلن
- C. رویہ
- D. طور طریقہ
|