1 |
دیانت داری کو ترجیح دے کر کمایا جاسکتا ہے. |
- A. جائز منافع
- B. ناجائز رقم
- C. دنیاوی فائدہ
- D. زیادہ فائدہ
|
2 |
یارب! میرے ون کو اک ایسی دے |
- A. خزاں
- B. گرمی
- C. بہار
- D. سردی
|
3 |
سکول میں منانے کا اعلان ہوا. |
- A. ہفتہ صفائی
- B. یوم آزادی
- C. مینا بازار
- D. ہفتہ شجر کاری
|
4 |
حد نظرتک امڈے ہوئے دے |
- A. مرغ زار
- B. سبزہ زار
- C. لالہ زار
- D. دل زار
|
5 |
دو عالم کےآقا ہمارے نبی صہ
ہیں رحمت سراپا ہمارے نبی صہ
وہ ہیں انبیاء ، و رسل کے امام
نوید مسیحا ہمارے نبی صہ
مسیحا کہتے ہیں. |
- A. بیمار کو
- B. پیغمبر کو
- C. معالج کو
- D. باپ کو
|
6 |
سخی کا متضادہے |
- A. دولت مند
- B. کنجوس
- C. بادشاہ
- D. فقیر
|
7 |
علامہ اقبال رح کو بہت سی امیدیں تھیں. |
- A. بچوں سے
- B. طالب علموں سے
- C. نوجوانوں سے
- D. کسانوں سے
|
8 |
کرونا وائرس کے سبب سکول ایک عرصہ تک |
- A. خالی رہا
- B. کھلے رہے
- C. بند رہے
- D. ویران رہے
|
9 |
راشد منہاس پاکستان ائیر فورس کے شہید ہیں جنہیں نشان حیدر ملا |
- A. پہلے
- B. دوسرے
- C. آخری
- D. تیسرے
|
10 |
سماعتیں کا واحد ہے. |
- A. سمیع
- B. سماعت
- C. بصارت
- D. سماع
|