1 |
عبدالقدیر خان کی مادری زبان تھی. |
- A. سندھی
- B. فارسی
- C. پنجابی
- D. اردو
|
2 |
دنیا میں خواتین کی آبادی کم وبیش مشتمل ہے. |
- A. نصف سے کم
- B. نصف
- C. نصف سے زیادہ
- D. ایک تہائی
|
3 |
جستجو کا مترادف لفظ ہے. |
- A. شوق
- B. کوشش
- C. تجس
- D. کھوج
|
4 |
برداشت اور رواداری کا عالمی دن منایا جاتا ہے. |
- A. 16 ستمبر کو
- B. 16 اکتوبر کو
- C. 16 نومبر کو
- D. 16 دسمبر کو
|
5 |
ایک دوسے کی سخت باتوں کو برداشت کرنا ہے. |
- A. صبر
- B. رواداری
- C. در گزر
- D. بزدلی
|
6 |
والدین کو اپنے بچوں کی بہتر تربیت کرنی اور ان پر رکھنی چاہیے. |
- A. سختی
- B. نگرانی
- C. نظر
- D. مہربانی
|
7 |
دور جدید میں بچوں کی محدود ہوتی جارہی ہے. |
- A. دماغی سرگرمیاں
- B. تعلیمی سرگرمیاں
- C. اخلاقی سرگرمیاں
- D. جسمانی سرگرمیاں
|
8 |
خواتین نے اپنے کارہائے نمایان سے یہ ثابت کردیا ہے وہ کوئی بھی کام کرنے کی صلاحیت میں |
- A. کسی سے آگے نہیں
- B. کسی سے پیچھے نہیں
- C. کسی کے ساتھ نہیں
- D. کسی کے مقابل نہیں
|
9 |
کشمیر کو دست قدرت نے تراشا ہے |
- A. ظلم سے
- B. لفظوں سے
- C. مہارت سے
- D. لکڑی سے
|
10 |
راشدمنہاس کے والد تھے. |
- A. فوجی
- B. انجینئر
- C. وکیل
- D. ڈاکٹر
|