1 |
وہ مختصر نام جسے شعرا اپنے اصل نام کی جگہ شعروں میں استعمال کریں کہلاتا ہے. |
- A. لقب
- B. خطاب
- C. تخلص
- D. عرف
|
2 |
والدین کو اپنے بچوں کی بہتر تربیت کرنی اور ان پر رکھنی چاہیے. |
- A. سختی
- B. نگرانی
- C. نظر
- D. مہربانی
|
3 |
ہم دوسروں کی تکلیف کا نہیں کرتے |
- A. احساس
- B. اندازہ
- C. پرواہ
- D. مداوا
|
4 |
صاف کالر کے تلے معقول اجلی سی |
- A. شرٹ
- B. پتلون
- C. قمیص
- D. بنیان
|
5 |
معاشرے میں ایمان دار تارجروں کی تعداد برابر ہے. |
- A. آٹے میں نمک کے
- B. آٹے میں چینی کے
- C. چائے میں چینی
- D. دودھ میں پانی
|
6 |
ہر لڑکی اپنے گھر سے لاتی ہے. |
- A. قلم
- B. پودا
- C. پھول
- D. کتاب
|
7 |
قیس کس نام سے مشہور تھا |
- A. منوں
- B. گڈو
- C. مجنوں
- D. فیفی
|
8 |
ہر قطرہ کے دل میں تھا یہ |
- A. ارادہ
- B. بہانہ
- C. ڈر
- D. خطرہ
|
9 |
فصل گل کا مترادف لفظ ہے. |
- A. موسم بہار
- B. خزاں
- C. گرمی
- D. سردی
|
10 |
کشمیری الحاق چاہتے ہی. |
- A. بھارت سے
- B. پاکستان سے
- C. چین سے
- D. امریکہ سے
|