1 |
پوشیدہ کا متضاد ہے |
- A. چھپا ہوا
- B. عیاں
- C. مخفی
- D. اندر
|
2 |
علامہ اقبال رح کو نوجوانوں سے تھیں بہت سی. |
- A. شکائتیں
- B. توقعات
- C. امیدیں
- D. خواہشیں
|
3 |
مومن کون ہے. |
- A. پنساری
- B. اردو شاعر
- C. محلے دار
- D. پٹواری
|
4 |
درج زیل میں مرکب جملہ ہے. |
- A. میں نے چائے بنائی
- B. مجھے چائے بنانی نہیں آتی
- C. میں نے چائے پی لی ہے مگر مجھے چائے بنانی نہیں آتی
- D. مجھے چائے پسند ہے.
|
5 |
سگریٹ نوشی اختیار کی جاتی ہے. |
- A. دوا کے طور پر
- B. دوستوں کے اصرار پر
- C. فیشن کے طور پر
- D. ناسمجھی میں
|
6 |
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے قلیل مدت میں ایٹمی پلانٹ نصب کیا |
- A. نو سال
- B. آٹھ سال
- C. گیارہ سال
- D. دس سال
|
7 |
پیدل سڑک پر کرنے والوں کے لیے سڑک پر بنے نشان کو کہتے ہیں |
- A. اشارے
- B. زیبرا کراسنگ
- C. بتیاں
- D. لائینیں.
|
8 |
مطیع الرحمٰن راشد منہاس کا کون تھا. |
- A. فیملی ڈاکٹر
- B. چچا
- C. فلائنگ انسٹرکٹر
- D. پڑوسی
|
9 |
کوہ پیما سے کیا مرادہے. |
- A. جہاز بنانے والا
- B. عمارات بنانے والا
- C. پہاڑؤں پر چڑھنے والا
- D. پہاڑ کی بلندی ناپنے والا
|
10 |
ہم دوسروں کی تکلیف کا نہیں کرتے |
- A. احساس
- B. اندازہ
- C. پرواہ
- D. مداوا
|