1 |
درج زیل میں سے مفرد جملہ ہے. |
- A. علی گھر آیا تو حمزہ چلا گیا
- B. آمنہ باروچی خانے میں گئی
- C. امنہ نے چائے بنائی اور کباب تلے
- D. مومن نے وضو کیا اور نماز پڑھنے مسجد چلاگیا
|
2 |
دو عالم کے آقا کا نام ہے. |
- A. حضرت آدم علیہ السلام
- B. حضرت عیسیٰ علیہ السلام
- C. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
- D. حضرت ابراہیم علیہ السلام
|
3 |
دو عالم کےآقا ہمارے نبی صہ
ہیں رحمت سراپا ہمارے نبی صہ
وہ ہیں انبیاء ، و رسل کے امام
نوید مسیحا ہمارے نبی صہ
مسیحا کہتے ہیں. |
- A. بیمار کو
- B. پیغمبر کو
- C. معالج کو
- D. باپ کو
|
4 |
ایسا جملہ جس میں ایک سے زیادہ مفرد جملے مل کر مفہوم کو واضح کریں کہلاتا ہے. |
- A. مرکب جملہ
- B. مفرد جملہ
- C. انشائیہ جملہ
- D. تنقیدی جملہ
|
5 |
دو عالم سے مراد ہے. |
- A. چاند اور سورج
- B. زمین اور آسمان
- C. دنیا اور آخرت
- D. زندگی اور موت
|
6 |
ہیں رحمت سراپا |
- A. ہمارے ولی
- B. ہمارے رہنما
- C. ہمارے نبی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
- D. ہمارے دوست
|
7 |
مونث الفاظ کی درست فہرست ہے. |
- A. بلی، بکری، گائے
- B. میز ، کرسی، قلم
- C. دریا، سمندر، پہاڑ
- D. کتاب ، گھر، بجلی
|
8 |
ان کا ہم سر کوئی اورنہ ان کا |
- A. دوست
- B. مسیحا
- C. مثل
- D. ساتھی
|
9 |
ہم سری اور مثل میں آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ہیں. |
- A. یکساں
- B. سردار
- C. اعلی
- D. تنہا
|
10 |
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دکھوں کا ہیں. |
- A. مرہم
- B. علاج
- C. مداوا
- D. معالج
|