1 |
سانحہ آرمی پبلک سکول 2014 کا واقعہ کس شہر کا ہے. |
- A. لاہور
- B. کوئٹہ
- C. پشاور
- D. ملتان
|
2 |
کنیت کی مثال ہے. |
- A. پیو
- B. ابوطالب
- C. ہلال پاکستان
- D. زبیح اللہ
|
3 |
دہشت گری کے واقوے کے رونما ہونے کے بعد خوف اور صدمے سے دو چار ہوتی ہے. |
- A. دنیا
- B. عوام
- C. عورت
- D. لڑکی
|
4 |
وہ مختصر نام جسے شعرا اپنے اصل نام کی جگہ شعروں میں استعمال کریں کہلاتا ہے. |
- A. لقب
- B. خطاب
- C. تخلص
- D. عرف
|
5 |
وہ نام جو ماں ، باپ یا بیٹے ،بیٹی کی نسبت یا تعلق کو ظاہر کرے کہلاتا ہے. |
- A. تخلص
- B. عرف
- C. کنیت
- D. خطاب
|
6 |
انفرادی کا متضاد ہے |
- A. اکٹھی
- B. اجتماعی
- C. تنہا
- D. منفرد
|
7 |
پاک فوج متعین ہوتی ہے. |
- A. سرحدوں پر
- B. بازاروں پر
- C. سکولوں پر
- D. کالجوں پر
|
8 |
دہشت گردانہ فعل کی شدید لفظوں میں مذمت کی ہے. |
- A. اساتذہ کرام
- B. علمائے کرام
- C. بچوں نے
- D. بڑوں نے
|
9 |
وہ خاص نام جو کسی وصف کی وجہ سے مشہور ہوجائے کہلاتا ہے. |
- A. عرف
- B. لقب
- C. تخلص
- D. خطاب
|
10 |
خوف کا مترادف ہے. |
- A. نڈر
- B. ڈر
- C. بہادر
- D. دلیر
|