1 |
تفصیلیہ کی علامت لگائی جاتی ہے. |
- A. وقفے کے لیے
- B. سوال کے لیے
- C. سکتے کے لیے
- D. تفصیل بیان کرنے کے لیے
|
2 |
وہ ہے بدلتی ہوئی. |
- A. عادتوں میں
- B. عمروں میں
- C. فضاؤں میں
- D. رتوں میں
|
3 |
نیت کی جمع ہے. |
- A. نیات
- B. نیتی
- C. نیتوں
- D. نیتیں
|
4 |
خانہ لاشعور سے مراد ہے. |
- A. دل کی گہرائی
- B. دماغ خلجان
- C. دماغ کا فتور
- D. دماغ کا پوشیدہ حصہ
|
5 |
جو نظام ہستی چلارہے وہی ہے |
- A. فرشتہ
- B. مالک
- C. خدا
- D. انسان
|
6 |
وہ حروف جو کسی جذبے یا حیرانی کے اظہار کے لیے استعمال ہوں کہلاتے ہیں. |
- A. فجائیہ حروف
- B. حروف علت
- C. حروف تاکید
- D. حروف تاسف
|
7 |
خدا دن کو رات اور رات کو بنارہا ہے. |
- A. شام
- B. دوپہر
- C. دن
- D. صبح
|
8 |
ماتھے کا مترادف لفظ ہے |
- A. سر
- B. کمر
- C. پیشانی
- D. بال
|
9 |
نظر بھی رکے ،سماعتیں بھی وہ جان لیتا ہے. |
- A. سوچیں بھی
- B. راز بھی
- C. منتیں بھی
- D. اختیار بھی
|
10 |
شعلہ جان بجھانے سے مراد ہے. |
- A. زندگی دینا
- B. پھونک مارنا
- C. موت دینا
- D. روشنی ختم ہونا
|