1 |
آخرت میں عذاب کا شکار ہوں گے |
- A. اہل ایمان کا مذاق اڑانے والے
- B. دوسروں کو مارنے والے
- C. چھوٹوں پر شفقت کرنے والے
- D. دوسروں سے مانگنے والے
|
2 |
علیین یعنی بالا خانوں میں نامہ اعمال ہوں گے. |
- A. سب مسلمانوں کے
- B. فرماں برداروں کے
- C. سب انسانوں کے
- D. بد کاروں کے
|
3 |
کرپشن کی وجہ سے معاشرے میں بڑھ جاتی ہے. |
- A. مہنگائی
- B. ناانصافی
- C. لاقانونیت
- D. بی اور سی
|
4 |
ہمجو بات اپنے لیے پسند کریں وہی پسند کریں |
- A. صرف دوستوں کے لیے
- B. صرف غریبوں کے لیے
- C. دوسروں کے لیے
- D. صرف اپنے گھر والوں کے لیے
|
5 |
سورہ المطففین کی کس آیت میں ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی ہلاکت کا اعلان ہے |
- A. پہلی
- B. دوسری
- C. تیسری
- D. چوتھی
|
6 |
جنت کی نعمتوں کی وجہ سے چہرے ترو تازہ ہوں گے. |
- A. فرشتوں کے
- B. بوڑھوں کے
- C. نیک لوگوں کے
- D. جوانوں کے
|
7 |
سجین کا لفظی معنی ہے. |
- A. بالاخانہ
- B. قید خانہ
- C. پاگل خانہ
- D. شفاخانہ
|
8 |
معاشرے کو کھوکھلا کردینے والا جرم ہے. |
- A. چغل خوری
- B. بدنظری
- C. منافقت
- D. کرپشن
|
9 |
آخرت کے منکر قرآن مجید کو سمجھتے تھے |
- A. ایک معجزہ
- B. پچھلی کہانیاں
- C. تاریخی کتاب
- D. سچی کتاب
|
10 |
مطفین کا معنی ہے |
- A. لوٹ مار کرنے والے
- B. اعتکاف کرنے والے
- C. ناپ تول میں کمی کرنے والے
- D. جھوٹ بولنے والے
|