1 |
قیامت کے دن کام آئیں گے |
- A. دوست
- B. رشتہ دار
- C. نیک اعمال
- D. تعلقات
|
2 |
سورہ الانفطار میں واقع ہونے کا منظر پیش کیا گیا ہے |
- A. طوفان کے
- B. سیلاب کے
- C. قیامت کے
- D. زلزلے کے
|
3 |
قیامت کے دن آسمان |
- A. سکڑ جائے گا
- B. پھٹ جائے گا
- C. ابل جائے گا
- D. جھڑ جائے گا
|
4 |
انفطار کے معنی ہے |
- A. پھٹ جانا
- B. افطار کرنا
- C. لیپیٹنا
- D. کھولنا
|
5 |
اللہ تعالی نے انسان پر فرشتے مقرر فرمائے ہیں |
- A. مدد کرنے کے لیے
- B. اعمال لکھنے کےیے
- C. کام کرنے کے لیے
- D. تکلیف سے بچانے کے لیے
|
6 |
انسان کو فکر کرنی چاہیے. |
- A. کھانے کی
- B. لباس کی
- C. اچھی زندگی گزارنے کی
- D. قیامت کے دن
|
7 |
سورہ الانفطار کی آیات ہیں. |
|
8 |
سورہ انفطار میں فرشتوں کا زکر ہے. |
- A. منکر لکیر
- B. ملک الموت
- C. کراما کاتبین
- D. روح الامین
|
9 |
انسانوں کے اعمال لکھنے والے فرشتوں کو کہتے ہیں. |
- A. مالک اور رضؤان
- B. محسنین
- C. کراماکاتبین
- D. منکر نکیر
|
10 |
اللہ تعالی کی دی ہوئی نعمتوں پر ہمیں کرنا چاہیے. |
- A. غرور
- B. اعتراض
- C. شکر
- D. حسد
|