1 |
قیامت کے دن ساری دنیا کا نظام ہوجائے گا. |
- A. درہم برہم
- B. خراب
- C. اچھا
- D. بہتر
|
2 |
سورہ التکویر میں زکر ہے. |
- A. حضرت جبرئیل علیہ السلام
- B. حضرت عزرائیل علیہ السلام
- C. حضرت اسرافیل علیہ السلام
- D. حضرت میکائیل علیہ السلام
|
3 |
قرآن مجید نصیحت ہے. |
- A. فرشتوں کے لیے
- B. جنات کے لیے
- C. انسانوں کے لیے
- D. تمام جہاںوں کے لیے
|
4 |
جو قیامت کو دیکھنا چاہے وہ پڑھے |
- A. سورہ التکویر
- B. سورہ النفطار
- C. سورہ انشقاق
- D. تینوں
|
5 |
زمین میں دفن کیا جاتا تھا |
- A. لڑکے کو
- B. مرغی کو
- C. جانور کو
- D. بچی کو
|
6 |
سورہ التکویر کے مطابق ہدایت ان لوگوں کو ملے گی |
- A. جو سیدھا راستہ اختیار کریں.
- B. جو خوب مال خرچ کریں
- C. جو علم حاصل کریں
- D. جو بے نیاز رہیں
|
7 |
تکویر کے معنی ہیں. |
- A. کھنچنا
- B. لیپیٹنا
- C. بکھیرنا
- D. کھولنا
|
8 |
سورہ التکویر کی پہلی آیت میں قیامت کے دن لپیٹ دیے جانے کا زکر ہے. |
- A. چاند کو
- B. زمین کو
- C. آسمان کو
- D. سورج کو
|
9 |
امانت دار اور طاقت ور فرشتے ہیں |
- A. حضرت میکائل علیہ السلام
- B. حضرت جبرئیل علیہ السلام
- C. حضرت عزرائیل علیہ السلام
- D. حضرت اسرافیل علیہ السلام
|
10 |
زمانہ جاہلیت کے لوگ منحوس سمجھتے تھے. |
- A. معذوروں کو
- B. بوڑھوں کو
- C. غلاموں کو
- D. عورتوں کو
|