1 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بڑے سرداروں کو تبلیغ فرمارہے تھے. |
- A. بنو عدی کے
- B. قریش کے
- C. بنو سعد کے
- D. بنو زہرہ کے
|
2 |
حق کے سچے طلب گاروں کی اہمیت بیان کی گئی ہے |
- A. سورہ عبس
- B. سورہ النبا
- C. سورہ النزعٰت
- D. سورہ التکاثر
|
3 |
حق کو قبول کرنے کے لیے ضروری ہے. |
- A. آنکھوں کی روشنی
- B. بہت زیادہ علم
- C. دل کی بصیرت
- D. مال و دولت
|
4 |
اللہ تعالی کا عظیم اور بابرکت کلام ہے. |
- A. تورات
- B. زبور
- C. انجیل
- D. قرآن مجید
|
5 |
قیامت کے دن انسان بھول جائے گا. |
- A. والدین کو
- B. دوستوں کو
- C. بہن بھائیوں کو
- D. رشتہ داروں کو
|
6 |
اللہ تعالی کے نزدیک کوئی اہمیت نہیں. |
- A. دنیاوی منصب کی
- B. مال و دولت کی
- C. اخلاص والے عمل کی
- D. ا اور ب دونوں
|
7 |
عبس کے معنی ہے. |
- A. ناگواری محسوس کرنا
- B. خبر
- C. کھنچنے والا
- D. پھٹنا
|
8 |
حضرت عبداللہ ابن ام مکتوم رضی اللہ تعالی عنہ کا زکر ملتا ہے. |
- A. سورہ النباء
- B. سورہ النزعٰت
- C. سورہ عبس
- D. سورہ التکاثر
|
9 |
سورہ عبس میں اللہ تعالی نے اپنی خاص نعمت کے طور پر بیان فرمایا ہے. |
- A. ہوا کو
- B. بارش کو
- C. زمین کو
- D. پانی کو
|
10 |
قیامت کے دن کی سختی انسان کو غافل کردے گی. |
- A. والدین سے
- B. اساتذہ سے
- C. بہن بھائیوں سے
- D. قریبی رشتہ داروں سے
|