1 |
آخرت کا انکار کرتاتھا |
- A. ہامان
- B. نمرود
- C. شیطان
- D. فرعون
|
2 |
سورہ النزعٰت کون سی سورت ہے. |
- A. مدنی
- B. مکی
- C. مدنی اور مکی
- D. کوئی بھی نہیں
|
3 |
قیامت کے واقع ہونے کا حتمی علم ہے. |
- A. فرشتوں کے پاس
- B. جنات کےپاس
- C. نبیوں کے پاس
- D. اللہ تعالی کے پاس
|
4 |
سورہ النزعٰت میں دعوت کا زکر ہے. |
- A. حضرت آدم علیہ السلام کا
- B. حضرت موسیٰ علیہ السلام کی
- C. حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی
- D. حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
|
5 |
سورہ النزعٰت میں عبرت ناک انجام بینا کیا گیا ہے. |
- A. نمرود کا
- B. شداد کا
- C. قوم عاد کا
- D. فرعون کا
|
6 |
ابصارھا کا معنی ہے. |
- A. ان کے دل
- B. ان کے ہاتھ
- C. ان کی آنکھیں
- D. ان کے پاؤں
|
7 |
سورہ النزعٰت کی آیات ہیں. |
|
8 |
ہمیں سوال وجواب نہیں کرنے چاہیں. |
- A. زندگی کے بارے میں
- B. موت کے بارے میں
- C. قیامت کے بارے میں
- D. اعمال کے بارے میں
|
9 |
سورہ النزعٰت کے شروع میں صفات بیان کی گئی ہیں. |
- A. انسانوں کی
- B. فرشتوں کی
- C. جنات کی
- D. اولیاء کی
|
10 |
النزعٰت کے معنی ہے. |
- A. نرمی سے کھینچنے والا
- B. سختی سے کھنچنے والا
- C. کام کرنے والا
- D. انجام تک پہنچانے والا
|