1 |
نبا کا معنی ہے. |
- A. فکر
- B. زکر
- C. شکر
- D. خبر
|
2 |
قیامت کدے دن اپنے عبرت ناک انجام کو دیکھیں گے. |
- A. ہندو
- B. مسیحی
- C. مومن
- D. کافر
|
3 |
قیامت کے دن سفارش کے لیے اجازت درکار ہوگی. |
- A. حکمرانوں کی
- B. وزیروں کی
- C. انبیاء کرام کی
- D. اللہ تعالی کی
|
4 |
انسانوں کی ساری راحتوں کا مدار ہے |
- A. بھوک
- B. نیند
- C. کھانا
- D. پیاس
|
5 |
سورہ النباء میں قدرت کی نشانیوں کو بیان کیا گیا ہے. |
- A. رات کو
- B. دن کو
- C. نیند کو
- D. تینوں کو
|
6 |
تربا کا معنی ہے. |
- A. لوہا
- B. ریت
- C. دھواں
- D. مٹی
|
7 |
سورہ النباء میں قیامت کی خبر کو بہت بڑی خبر قرار دیا گیا ہے. |
- A. چھٹی آیت میں
- B. تیسری آیت میں
- C. دوسری آیت میں
- D. دسویں آیت میں
|
8 |
سورہ النباء کے مطابو قیامت کے دن کافر خواہش کریں گے کا کاش ہوجاتے |
- A. بوڑھے
- B. پتھر
- C. مٹی
- D. درخت
|
9 |
سورہ النباء کا مرکزی مضمون ہے. |
- A. نماز اور زکوۃ
- B. قیامت اور آخرت
- C. سیاست اور معیشت
- D. علم و حکمت
|
10 |
سورہ النباء میں نبا یعنی خبر سے مراد ہے. |
- A. قیامت
- B. نیند
- C. موت
- D. دنیا
|