1 |
خیر کے معنی ہے. |
- A. پاکی
- B. بھلائی
- C. بہتر
- D. باقی رہنا
|
2 |
سورہ الاعلی کے آخر میں حقیقت بیان کی گئی ہے. |
- A. خیر اور شر کی
- B. اچھے اور برے کی
- C. دنیا اور آخرت کی
- D. زمین اور آسمان کی
|
3 |
پاکی کا مطلب ہے کہ ہمارا رب پاک ہے. |
- A. ہر کمی سے
- B. ہر عیب سے
- C. ہر نقص سے
- D. مذکورہ تمام
|
4 |
اپنے رب کی پاکی بینا کروہ یہ معنی ہے. |
- A. تحمید کا
- B. تسبیح کا
- C. تہلیل کا
- D. تکبیر کا
|
5 |
سورہ الاعلی کی آیات ہیں. |
|
6 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سورہ الاعلی تلاوت فرماتے تھے. |
- A. نماز فجر کی پہلی رکعت میں
- B. نماز ظہر کی دوسری رکعت میں
- C. نماز جمعہ اور عیدین کی پہلی رکعت میں
- D. نماز مغرب کی پہلی رکعت میں
|
7 |
کامیاب انسان کی نشانی ہے کہ وہ صاف ستھرا رکھتا ہے. |
- A. اپنے جسم کو
- B. اپنے دل و دماغ کو
- C. اپنے لباس کو
- D. مذکورہ تمام
|
8 |
اعلیٰ کا معنی ہے. |
- A. بہترین
- B. عظیم
- C. بلند شان والا
- D. قدرت رکھنے والا
|
9 |
پچھلے انبیاء کرام کی تعلیمات میں بھی موجود تھا. |
- A. رسالت کا زکر
- B. آخرت کا زکر
- C. حج کا زکر
- D. زکوۃ کا زکر
|
10 |
سورہ الاعلی کا آغاز ہوتا ہے. |
- A. تسبیح کا حکم سے
- B. کلمہ حمد سے
- C. حروف مقطعات سے
- D. اللہ کی قسم سے
|