1 |
اللہ تعالی کفار کی سازشوں کو ملادے گا. |
- A. بارش میں
- B. سمندر میں
- C. خاک میں
- D. زمین میں
|
2 |
طارق کا معنی ہے. |
- A. دمدار ستارے
- B. قیامت کے دن کا ستارہ
- C. دن کو نکلنے والا ستارہ
- D. رات کو ظارہ ہونے والا ستارہ
|
3 |
ماء کا معنی ہے. |
- A. آگ
- B. مٹی
- C. ہوا
- D. پانی
|
4 |
شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے. |
- A. استاد کی بات میں
- B. قرآن مجید میں
- C. والدین کی بات میں
- D. حکمرانوں کی بات میں
|
5 |
یوم کا معنی ہے |
- A. رات
- B. دن
- C. آج
- D. شام
|
6 |
سورہ الطارق میں اللہ تعالی نے عظمت بیان فرمائی ہے. |
- A. تورات کی
- B. انجیل کی
- C. قرآن مجید کی
- D. زبور کی
|
7 |
سورہ الطارق کے مطابق اللہ تعالی کی طرف سے ہر انسان پر مقررہے. |
- A. ایک استاد
- B. ایک نگران
- C. ایک داروغہ
- D. ایک جن
|
8 |
سورہ الطارق کے مطابق کفار کے مقابلے میں خفیہ تدبیر کررہاہے. |
- A. جن
- B. مجاہد
- C. فرشتہ
- D. اللہ تعالی
|
9 |
لوگوں کے سب رازوں کو ظاہر کردیا جائے گا. |
- A. دنیا میں
- B. قیامت کے دن
- C. عید کے دن
- D. قبر میں
|
10 |
سورہ الطارق کے آغاز میں ستارے کے ساتھ قسم کھائی گئی ہے. |
- A. آسمان کی
- B. سورج کی
- C. زمین کی
- D. چاند کی
|