1 |
سورہ البروج مین زکر ہے. |
- A. اصحاب الفیل
- B. اصحاب الاخدود کا
- C. اصحاب صفہ
- D. اصحاب کہف
|
2 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کی نماز میں تلاوت فرماتے تھے. |
- A. سورہ البقرہ کی
- B. سورہ البروج اور سورہ الطارق کی
- C. سورہ الملک کی
- D. سورہ الناس کی
|
3 |
اصحاب الاخدود سے مراد ہیں. |
- A. غاروں والے
- B. پہاڑوں والے
- C. خندقوں والے
- D. کنویں والے
|
4 |
بادشاہ نے آرے سے چروادیا |
- A. لڑکے
- B. راہب کو
- C. بینائی پانے والے شخص کو
- D. بی اور سی
|
5 |
سورہ البروج کی پہلی ایت میں قسم کھائی گئی ہے. |
- A. زمانہ کی
- B. انجیر کی
- C. زمین کی
- D. آسمان کی
|
6 |
بادشاہ نے تیر پر کس کا نام لیا تہ مومن لڑکا شہید ہوگیا. |
- A. اپنے بت کا
- B. اللہ تعالی کا
- C. ایک فرشتے کا
- D. اپنا
|
7 |
بادشاہ نے خندقیں کھدواکر انمیں آگ بھڑکائی |
- A. میدان میں
- B. سٹرکوں کے کناروں پر
- C. گھر میں
- D. گاؤں میں
|
8 |
بادشاہ کام لیا کرتا تھا. |
- A. وزیر سے
- B. مشیر سے
- C. جادوگر سے
- D. لڑکے سے
|
9 |
سورہ البروج کی آیات ہیں. |
|
10 |
اللہ تعالی نے لوح محفوظ میں رکھا ہے. |
- A. تورات کو
- B. زبور کو
- C. قران مجید کو
- D. انجیل کو
|