1 |
قرآن مجید کی کس سورت میں ختم نبوت کا زکر ہے. |
- A. سورہ اعراف
- B. سورہ المائدہ میں
- C. سورہ الاحزاب
- D. سورہ البقرہ میں
|
2 |
اللہ اپ کو بچائے گا |
- A. لوگوں سے
- B. شر سے
- C. دوستوں سے
- D. گمراہی سے
|
3 |
اللہ تعالی اور اس کی فرشتے درود بھیجتے ہیں. |
- A. حضرت ابراہیم علیہ السلام
- B. حضرت یعقوب علیہ السلام پر
- C. حضرت نوح علیہ السلام پر
- D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر
|
4 |
اللہ تعالی کے محبوب ترین بندے اور آخری رسول ہیں. |
- A. حضرت موسیٰ علیہ السلام
- B. حضرت عیسیٰ علیہ السلام
- C. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
- D. حضرت داؤد علیہ السلام
|
5 |
اللہ تعالی نے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو رحمت بناکر بھیجا |
- A. امت مسلمہ کے لیے
- B. تمام جہانوں کے لئے
- C. مدینہ والوں کے لیے
- D. مکہ والوں کے لیے
|
6 |
اللہ تعالی نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر کتاب نازل فرمائی. |
- A. انجیل
- B. تورات
- C. قرآن مجید
- D. زبور
|
7 |
کوثر کہا جاتا ہے |
- A. بہترین زکر کو
- B. عبادت کرنے کو
- C. خیر کثیر کو
- D. فکر کرنے کو
|
8 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا گواہ ہونا. |
- A. حضرت نوح علیہ السلام کی قوم پر
- B. حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قوم پر
- C. حضرت اسحاق علیہ السلام کی قوم پر
- D. تمام امتوں پر
|
9 |
اسورہ حسنہ قرار دیا گیا ہے. |
- A. حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زندگی کو
- B. حضرت موسیٰ علیہ السلام کی حیات مبارکہ کو
- C. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ کو
- D. حضرت عیسٰی ٌّعلیہ السلام کی حیات مبارکہ کو
|
10 |
اللہ نے بڑا احسان فرمایا |
- A. انسانوں پر
- B. لوگوں پر
- C. مومنوں پر
- D. جہانوں پر
|