1 |
مندرجہ زیل میں سے کونسا ایک مربع نمبر کی اکائی جگہ پر نہیں ہوسکتا. |
|
2 |
30 مہینہ =........................ سال |
- A. 2 سال
- B. 2 سال 6 مہینہ
- C. 6 مہینہ
- D. کوئی نہیں
|
3 |
سولہ کے مربع میں کائی کی جگہ پر ہوگا. |
|
4 |
کوئی عمل جس سے کوئی چیز حاصل ہو کہلاتی ہے |
- A. تجزیہ
- B. ممکنات
- C. واقعہ
- D. کوئی نہیں
|
5 |
دو سال سے چھ سال کی نسبت ہے |
- A. 1:4
- B. 2:6
- C. 4:1
- D. 1:3
|
6 |
ایک فرد کی آمدنی پرعائعد کیا ہوا ٹیکس کہلاتا ہے. |
- A. جی ایس ٹی
- B. وی ایس ٹی
- C. انکم ٹیکس
- D. پراپرٹی ٹیکس
|
7 |
پائی گراف میں استعمال کرتے ہیں. |
- A. نقاط
- B. تصویریں
- C. سیکٹرز
- D. بارز
|
8 |
کارلیسن کو آرڈینٹ میں اوریجن ہے |
- A. (0،0)
- B. (0،1)
- C. (1،0)
- D. (1،1)
|
9 |
30 مہینہ =........................ سال |
- A. 2 سال
- B. 2 سال 6 مہینہ
- C. 6 مہینہ
- D. کوئی نہیں
|
10 |
کسی جسم کے ایک مقام سے دوسرے مقام تک خط مستقیم میں حرکت کو کہتے ہیں |
- A. گردش
- B. تبدیلی
- C. پیمائش
- D. عکس
|