1 |
اصل رقم اوراندازے والی رقم کے فرق کو کہتے ہیں. |
- A. اندازہ
- B. معقول
- C. غلطی
- D. راونڈنگ
|
2 |
5،6،7،8................. 15ٹرم ہوگی. |
|
3 |
ایک قائمتہ الزاویہ میں 90 ڈگری کا زاویہ ہو تو باقی کا زاویے ہوں گے. |
- A. منفرجہ
- B. کمپلیمنٹری
- C. مشترکہ زاویہ
- D. سپلیمنٹری
|
4 |
کارلیسن کو آرڈینٹ میں اوریجن ہے |
- A. (0،0)
- B. (0،1)
- C. (1،0)
- D. (1،1)
|
5 |
2 میٹر اور 35 سینٹی میٹر = |
- A. 235
- B. 352
- C. 532
- D. 253
|
6 |
جب مواد مسلسل تعددی تقسیم کے جدول میں دیا گیا ہوتو کونسا گراف مناسب رہتا ہے. |
- A. خطی گراف
- B. بار گراف
- C. ہسٹو گراف
- D. پائی گراف
|
7 |
انفارمیشن جو کہ ٹکٹس اور اعداد کی شکل میں ہو کہلاتا ہے. |
- A. اعداد
- B. مواد
- C. اشکال
- D. کوئی نہیں
|
8 |
مثلث کے کتنے زاویے ہیں. |
|
9 |
قدرتی وسائل سے سیراب زمین پر عشر کی شرح ............. ہے. |
- A. 5%
- B. 10%
- C. 15%
- D. 20%
|
10 |
وہ نقطہ جہاں خط ایکسز کو قطع کرتا ہے کہلاتا ہے. |
- A. ایکس قاطع
- B. وائی قاطع
- C. زید قاطع
- D. کوئی نہیں
|