1 |
ڈیٹا جو ایک خاص سسٹم میں ترتیب دیا گیا ہو کہلاتا ہے. |
- A. گروہی مواد
- B. غیر گروہی مواد
- C. دونوں
- D. کوئی بھی نہیں
|
2 |
ڈیٹا کو ......................طریقوں سے ظاہر کیا جاتا ہے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
ناطق اعداد کے سیٹ کو ظاہر کیا جاتا ہے. |
|
4 |
کون سی چوکور گردشی تشاکل نہیں رکھتی |
- A. پتنگ
- B. مستطیل
- C. مربع
- D. معین
|
5 |
دو نقاط کے درمیان وقفہ یا خلا کو کہتے ہیں |
- A. رفتار
- B. فاصلہ
- C. وقت
- D. کوئی نہیں
|
6 |
اگر درج شدہ قیمت 870 روپے اور قیمت فروخت 750 روپے ہوتو چھوٹ ہوگی |
|
7 |
چار اضلاع والی شکل کو کہتے ہیں |
- A. مثلث
- B. چوکور
- C. دائرہ
- D. کوئی نہیں
|
8 |
وہ نقطہ جہاں خط ایکسز کو قطع کرتا ہے کہلاتا ہے. |
- A. ایکس قاطع
- B. وائی قاطع
- C. زید قاطع
- D. کوئی نہیں
|
9 |
چوکور ..........کے وتر ایک دوسرے کی تنصیف نہیں کرتے. |
- A. معین
- B. پتنگ
- C. مربع
- D. مستطیل
|
10 |
2 میٹر اور 35 سینٹی میٹر = |
- A. 235
- B. 352
- C. 532
- D. 253
|