1 |
سال بھر میں ایک مرغی کی خوراک ہے |
- A. 20-40کلو گرام
- B. 25-50کلو گرام
- C. 30-60 کلو گرام
- D. 35-50 کلوگرام
|
2 |
سردیوں کی سبزی ہے |
- A. میتھی
- B. بینگن
- C. ٹماٹر
- D. کریلا
|
3 |
مغربی مکھی پاکستان میں لائی گئی |
- A. یورپ سے
- B. امریکہ سے
- C. آسٹریلیا سے
- D. چین سے
|
4 |
مچان بنانے کے لیے زمین میں گاڑنے پڑیں گے |
- A. 2 بانس
- B. 3 بانس
- C. 4 بانس
- D. 5 بانس
|
5 |
سال بھر میں ایک مرغی کی خوراک ہے |
- A. 20-40کلو گرام
- B. 25-50کلو گرام
- C. 30-60 کلو گرام
- D. 35-50 کلوگرام
|
6 |
گرمیوں کی سبزی عام طور پر کاشت کی جاتی ہے |
- A. اپریل ، مئی میں
- B. فروری ، مارچ میں
- C. ستمبر ،اکتوبر میں
- D. ںؤمبر ،دسمبر میں
|
7 |
نباتاتی افزائش نسل کے طریقہ میں پودے استعمال کیے جاتے ہیں |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
8 |
مٹکوں کے اندر بچھانا چاہیے |
- A. ریت
- B. نرم اور خشک گھاس
- C. پرندوں کے پر
- D. کچھ نہیں
|
9 |
سکھ چین کا درخت لگایا جاتا ہے |
- A. خشک علاقوں میں
- B. پہاڑی علاقوں میں
- C. ساحلی علاقوں میں
- D. نہری علاقوں میں
|
10 |
ریشم کا کیٹرا اپنی زندگی میں مختلف شکلیں بدلتا ہے |
|