1 |
وٹامن سی کی کمی سے |
- A. انسان بیمار ہو سکتا ہے
- B. موٹاپا طاری ہوسکتا ہے
- C. انسان صحت مند اور چست رہتا ہے
- D. نیند طاری ہوجاتی ہے
|
2 |
سکوائش ڈالنے کے بعد بوتل کا منہ بند کرنا چاہیے |
- A. ڈھکن سے
- B. کارک سے
- C. کاغذ سے
- D. بند نہیں کرنا چاہیے
|
3 |
اسکوائش کے لیے پھل ہونا چاہیے |
- A. چھوٹے سائز کا
- B. گلاسٹرا
- C. سوکھا ہوا
- D. بے داغ
|
4 |
پھلوں کو دھونے کے لیے ہلکا سا محلول استعمال کیا جاتا ہے |
- A. پوٹاشیم میٹا بائی سلفیٹ
- B. سوڈیم بینزویٹ
- C. پوٹاشیم پرمیگنیٹ
- D. سٹرک ایسڈ
|
5 |
لیموں کے ست کا کیمیائی نام ہے |
- A. پوٹاشیم پرمیگنیٹ
- B. سٹرک ایسڈ
- C. پوٹاشیم کلورائیڈ
- D. نائٹرک ایسڈ
|
6 |
ترشادہ پھلوں میں وٹامن کی مقدار ہوتی ہے |
- A. 10 سے 20 فیصد
- B. 20 سے 40 فیصد
- C. 40 سے 70 فیصد
- D. 9 سے76 فیصد
|
7 |
سکوائش کے لیے لیموں کی قسم ہے |
- A. تلخمی
- B. قلمی
- C. یوریکا
- D. ویلنیشیمائیٹ
|
8 |
اس پھل کا اسکوائش کم استعمال میں آتا ہے |
- A. آم
- B. سیب
- C. فالسہ
- D. مالٹا
|
9 |
جو چیز اسکوائش کی تیاری میں استعمال نہیں ہوتی |
- A. لکڑی کے چمچے
- B. چھلنی
- C. موم
- D. کانسی کی بالٹی
|
10 |
پھلوں کو دھونے کے لیے ہلکا سا محلول استعمال کیا جاتا ہے |
- A. پوٹاشیم میٹا بائی سلفیٹ
- B. سوڈیم بینزویٹ
- C. پوٹاشیم پرمیگنیٹ
- D. سٹرک ایسڈ
|