1 |
سال بھر میں ایک مرغی کی خوراک ہے |
- A. 20-40کلو گرام
- B. 25-50کلو گرام
- C. 30-60 کلو گرام
- D. 35-50 کلوگرام
|
2 |
مرغی خانہ کی چھت درمیان سے اونچی ہونی چاہیے |
- A. ایک سے 2 فٹ
- B. 2 سے 3 فٹ
- C. 3 سے 4 فٹ
- D. پانچ فٹ
|
3 |
گرمیوں کے موسم میں مرغیوں کے لیے پانی کی مقدار بڑھا دینی چاہیے. |
- A. دو گنا
- B. تین گنا
- C. دو سے تین گنا
- D. چار سے پانچ گنا
|
4 |
بلیک مینار کا سال میں اوسطا انڈے دیتی ہے |
- A. 140
- B. 150
- C. 155
- D. 160
|
5 |
پرائلر چوزوں میں متعدی کھانسی کے دوران شرح اموات کس حد تک پہنچ جاتی ہے |
- A. 36 فیصد
- B. 35 فیصد
- C. 40 فیصد
- D. 50 فیصد
|
6 |
انڈے دینے والی مرغیوں میں پیداواری صلاحیت ہر سال کم ہوتی جاتی ہے |
- A. 10 فیصد
- B. 20 فیصد
- C. 30 فیصد
- D. 25 فیصد
|
7 |
سب سے زیادہ انڈے دینے والی مرغی ہے |
- A. دیسی مرغی
- B. بلیک مینار والی
- C. وائٹ لیگ ہارن
- D. رہوڈ آئی لینڈریڈ
|
8 |
پاکستان میں زیادہ تر بظخیں پائی جاتی ہیں |
- A. ُپیکن
- B. آرپنکٹن
- C. دیسی
- D. سکونی
|
9 |
انڈوں والی مرغیوں کے لیے متوازن خوراک میں کھل بنولہ شامل ہوتی ہے |
- A. 30 فیصد
- B. 40 فیصد
- C. 45 فیصد
- D. 55 فیصد
|
10 |
سال بھر میں ایک مرغی کی خوراک ہے |
- A. 20-40کلو گرام
- B. 25-50کلو گرام
- C. 30-60 کلو گرام
- D. 35-50 کلوگرام
|