2nd Chapter

7th Home Economics Chapter 2 Test

Here you can prepare 7th Home Economics Chapter 2 Test. Click the button for 7th Home Economics Chapter 2 100% free full practice test.

7th Class Home Economics Chapter 2 MCQ Test With Answer for Home Economics chapter 2

7th Class Home Economics Chapter 2 MCQ Test With Answer for Home Economics chapter 2

Sr. # Questions Answers Choice
1 گرمیوں کی سبزی عام طور پر کاشت کی جاتی ہے
  • A. اپریل ، مئی میں
  • B. فروری ، مارچ میں
  • C. ستمبر ،اکتوبر میں
  • D. ںؤمبر ،دسمبر میں
2 پنیری کو جب کھیت میں منتقل کیا جائے تو پودا ہونا چاہیے
  • A. نرم
  • B. ملائم
  • C. سخت جان
  • D. بہت چھوٹا
3 ان سبزیوں کی پنیری لگائی جاتی ہے
  • A. پھول، گوبھی ، ٹماٹر
  • B. میتھی ، پالک
  • C. پالک، گھیا ، کدو
  • D. کریلا، بھنڈی، توری
4 گرمیوں کی سبزی ہے
  • A. پھول گوبھی
  • B. گاجر
  • C. مٹر
  • D. ٹینڈا
5 پنیری اکھاڑلینے کےبعد اس کو رکھنا چاہیے.
  • A. دھوپ میں
  • B. سایہ میں
  • C. پانی میں
  • D. فورا نکالینا چاہیے
6 سبزیوں میں وٹامن کی مقدار ہوتی ہے
  • A. بہت کم
  • B. بہت زیادہ
  • C. بالکل نہیں
  • D. درمیانہ درجے کی
7 سردیوں کی سبزی ہے
  • A. میتھی
  • B. بینگن
  • C. ٹماٹر
  • D. کریلا
8 پودوں کی پنیری کو اس وقت اکھاڑ لینا چاہیے جب
  • A. ان کی لمبائی بالکل چھوٹی ہو
  • B. ان کی لمبائی مناسب حد تک ہوجائے
  • C. ان کی لمبائی پورے پودے جتنی ہوجائے
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
9 اگر سبزیوں کے بیج 5 درجے سینٹی گریڈ زخیرہ ہوں تو ان میں اگنے کی صلاحیت رہتی ہے
  • A. 1-2 سال تک
  • B. 2-3 سال تک
  • C. 3-4 سال تک
  • D. 6-8 سال تک
10 سردیوں کی سبزی عام طور پر کاشت کی جاتی ہے
  • A. فروری اور مارچ میں
  • B. آپریل اور مئی میں
  • C. جولائی اور اگست میں
  • D. ستمبر اور اکتوبر میں

Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer