1 |
خرگوش کے اقسام کی تعداد ہے |
- A. دس
- B. پندرہ
- C. بیس
- D. پچیس
|
2 |
سب سے زیادہ انڈے دینے والی مرغی ہے |
- A. دیسی مرغی
- B. بلیک مینار والی
- C. وائٹ لیگ ہارن
- D. رہوڈ آئی لینڈریڈ
|
3 |
ملکہ مکھی کی عمر ہوتی ہے |
- A. اڑھائی سے تین سال
- B. دو سے تین سال
- C. آڑھائی سے پانچ سال
- D. چار سےپانچ سال
|
4 |
ریشم کے انڈوں کو سینے کا کام تقریبا کیا جاتا ہے |
- A. دسمبر میں
- B. جنوری میں
- C. فروری میں
- D. مارچ میں
|
5 |
سردیوں کی سبزی ہے |
- A. میتھی
- B. بینگن
- C. ٹماٹر
- D. کریلا
|
6 |
چھلا نما چشمہ ان درختوں کے لیے زیادہ کامیاب ہے |
- A. کیلا اور کھجور
- B. آلو اور آلوچہ
- C. آخروٹ اور آم
- D. مالٹا اور سیب
|
7 |
خرگوش کے گوشت میں پروٹین کی مقدار کتنی ہوتی ہے |
- A. 10 فیصد
- B. 18 فیصد
- C. 20 فیصد
- D. 30 فیصد
|
8 |
مغربی مکھی پاکستان میں لائی گئی |
- A. یورپ سے
- B. امریکہ سے
- C. آسٹریلیا سے
- D. چین سے
|
9 |
جو چیز اسکوائش کی تیاری میں استعمال نہیں ہوتی |
- A. لکڑی کے چمچے
- B. چھلنی
- C. موم
- D. کانسی کی بالٹی
|
10 |
پیوند لگانے کا بہترین موسم ہوتا ہے |
- A. فروری
- B. مارچ
- C. جون
- D. ستمبر
|